لاہور(نمائندہ خصوصی سے )ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کی جنرل باڈی کے انتخابات الحاج چودھری عبدالحق نقشبندی کی زیر صدارت ہوا،انتخابا ت میں پیرسیّدمحمدظفراقبال شاہ سرپرست، علامہ مفتی ڈاکٹر بشیراحمد مجددی مہتمم و پرنسپل ،الحاج پیرغلام محی الدین خان نگران ،الحاج چودھری عبدالحق نقشبندی صدر،الحاج غلام رسول صدیقی نائب صدر اوّل،علامہ آغا عبدالرحمن نائب صدردوم، محمدعمر فاروق ناظم،مولانا فاروق حسن شاہ نائب ناظم اوّل، احمدحسن نقشبندی نائب ناظم دوم،ڈاکٹر خالد محمود نجمی ناظم مالیات،رانا ساجد محمود نقشبندی معاون ناظم مالیات اورمحمدذیشان طارق کوناظم نشرواشاعت مقرر کیا گیا ،انتخا با ت کے مو قع پراگلے تین سا ل کیلئے میاں منیرنقشبندی، پیر امجد مجددی،پروفیسر ڈاکٹر نواز، وحیدزمان قریشی، امیرعلی منہاس، محمدرفیق،مرزا محمدفاروق بیگ ،مظہرعلی اظہر،حافظ ارشد روحانی، محمدرضوان ، محمدممتاز ، محمدالیاس،مرزا محمداسلم بیگ، ڈاکٹر سعد حسن ، حافظ طالب حسین،حاجی خاور سعید،چودھری احسان الحق، مشتاق غوری ،ڈاکٹر عثمان سندھو،میاں محمدعلی، صغیراحمد،محمدشہباز بشیر،مولانا محمدفاضل، محمد افضل ،میاں محمدسرفراز ،مولانا سلیم ہمدمی،حافظ مقصوداحمد، جاوید کھوکھر، قاری وقار احمد ،عابدحسین، عابدعلی ،سیّدانصر حسین ،قاری اسجد گولڑوی ،قاری محمود احمد ،قاری نصراﷲ خان ،رانا اعجاز حسین ،رانا آفتاب احمد ، مشتاق احمدچوہان،رانا فاروق نقشبندی، حافظ ظفراﷲ،احسان الحق،حافظ عطاء المصطفیٰ اورقاسم کواراکین مجلس عاملہ منتخب کیا گیا، تمام عہدیداران و اراکین سے حلف بھی لیا گیا ۔