لاہور (کلچرل رپورٹر)نامور پاکستانی اداکارہ میرا کی فلم ''باجی'' کا آئٹم سونگ ریلیز کردیا جس کو اداکارہ مہوش حیات پر عکسبند کی گیا جبکہ بھارتی گلوکارہ نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ میرا کی نئی فلم باجی کی تشہری مہم جاری فلم میی شامل آٹم سونگ کو ریلز کردیا جس میی بھارتی گلوکارہ سونیدی چوہان نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ اداکارہ مہوش حیات بطور آئٹم جلواگر ہوئی۔فلم باجی میی اداکارہ میرا طویل عرصہ بعد سلور سکرین میی نظر آے گی جس میں ماڈل آمنہ الیاس جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ فلم ''باجی'' کے مصنف عرفان احمد عرفی ہے فلم کی کہانی 70 اور80 کی دہائی کی پاکستانی فلم انڈسٹری اور آج کے ماڈرن سینما کے گرد گھومتی ہے ۔جس کو معروف ہدایتکار ثاقب ملک نے ڈاریکٹ کیا ہے فلم رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔