لاہور(کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی کے سینئر اداکارہ صائمہ سلیم ہدایتکار سید نور کی نئی فلم ’’باجرے دی راکھی‘‘ میں اداکار مصطفی قریشی کی بیوی کاکردار ادا کریں گی‘ صائمہ سلیم بتایاکہ وہ اپنے طویل کیریئر میں پہلی مرتبہ کی فلم میں کام کر رہی ہیں اور سید نور جیسے قابل ہدایتکار کے ہمراہ کام کرنا ان کیلئے خوشی کی بات ہے ۔