لاہور (شوبزڈیسک )اداکارہ ،گلوکارہ وماڈل سویر اشیخ کا ویڈیو گانا عیدالفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔ لندن میں بنائے جانے والے ویڈیو گانے میں سویرا شیخ نے گائیکی کے ساتھ میں ماڈلنگ بھی کی ہے جبکہ ان کیساتھ سحر علی خان کے ساتھ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک گلوکار نے ملکر گانا ریکارڈ کروایا ہے ۔