اسلام آباد( شو بز ڈیسک) کیمرون ڈیاز ہالی وڈ کی مایہ ناز اداکاراؤں میں رہی ہیں اور ان کے کریڈٹ پر معروف فلمیں چارلیز اینجل، شریک، وغیرہ ہیں لیکن ان کے 20 سالہ کیرئیر کی آخری فلم 2014 میں جاری ہوئی جس کا نام 'اینی' تھا،کیمرون ڈیاز نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹا ئرمنٹ کا اعلان 2018 میں کیا تھا ،کیمرون ڈیاز نے اپنے کرئیر کا آغاز 1994 کی مشہور فلم 'دا ماسک' سے کیا تھا جس میں ان کے ساتھی اداکار جم کیری تھے ،انہوں نے کہامیں نے وفقہ لیا اور اپنی زندگی کا جائزہ لیا خود پر توجہ دی۔ جب آپ فلم بنا رہے ہوتے ہیں تو آپ کی ذات آپ کی نہیں ہوتی،اس وقت مجھے اداکاری چھوڑ کر روحانی سکون مل گیا ہے۔
اداکاری چھوڑ کر روحانی سکون مل گیا: کیمرون ڈیاز
جمعه 07 اگست 2020ء
اسلام آباد( شو بز ڈیسک) کیمرون ڈیاز ہالی وڈ کی مایہ ناز اداکاراؤں میں رہی ہیں اور ان کے کریڈٹ پر معروف فلمیں چارلیز اینجل، شریک، وغیرہ ہیں لیکن ان کے 20 سالہ کیرئیر کی آخری فلم 2014 میں جاری ہوئی جس کا نام 'اینی' تھا،کیمرون ڈیاز نے باضابطہ طور پر اپنی ریٹا ئرمنٹ کا اعلان 2018 میں کیا تھا ،کیمرون ڈیاز نے اپنے کرئیر کا آغاز 1994 کی مشہور فلم 'دا ماسک' سے کیا تھا جس میں ان کے ساتھی اداکار جم کیری تھے ،انہوں نے کہامیں نے وفقہ لیا اور اپنی زندگی کا جائزہ لیا خود پر توجہ دی۔ جب آپ فلم بنا رہے ہوتے ہیں تو آپ کی ذات آپ کی نہیں ہوتی،اس وقت مجھے اداکاری چھوڑ کر روحانی سکون مل گیا ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 07 اگست 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں