اسلام آباد (این این آئی)ارسا نے چشمہ جہلم لنک کینال پر 25 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو نجی شعبے کی کمپنی کی درخواست پر ارسا کے اجلاس میں منظوری دی گئی ۔ارسا اجلاس میں پنجاب، پختونخواہ، بلوچستان اور وفاق کے نمائندوں نے منصوبے کے حق میں ووٹ دیا۔سندھ کے نمائندے کی جانب سے منصوبے کی مخالفت کی گئی ۔ سندھ نے موقف اختیار کیا کہ بجلی منصوبہ متنازعہ ہے ، ارسا کو این او سی جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
ارسا نے چشمہ جہلم لنک کینال پر 25 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منظوری د یدی ،سندھ کی مخالفت
هفته 19 اکتوبر 2019ء
اسلام آباد (این این آئی)ارسا نے چشمہ جہلم لنک کینال پر 25 میگاواٹ بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو نجی شعبے کی کمپنی کی درخواست پر ارسا کے اجلاس میں منظوری دی گئی ۔ارسا اجلاس میں پنجاب، پختونخواہ، بلوچستان اور وفاق کے نمائندوں نے منصوبے کے حق میں ووٹ دیا۔سندھ کے نمائندے کی جانب سے منصوبے کی مخالفت کی گئی ۔ سندھ نے موقف اختیار کیا کہ بجلی منصوبہ متنازعہ ہے ، ارسا کو این او سی جاری کرنے کا اختیار نہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں