کراچی(آن لائن)اشتعال انگیز تقاریر کیس میں فاروق ستار سمیت 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 4 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے فاروق ستار سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ فاروق ستار اور دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر اور گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی۔
اشتعال انگیز تقاریر کیس، فاروق ستار پر فردجرم عائد
بدھ 17 جولائی 2019ء
کراچی(آن لائن)اشتعال انگیز تقاریر کیس میں فاروق ستار سمیت 4 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 4 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے فاروق ستار سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ فاروق ستار اور دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر اور گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 17 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں