واشنگٹن ( نیٹ نیوز، صباح نیوز ) امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور کے ایک ہائی سکول میں دو طالب علموں نے اپنے ساتھی طلبہ پر فائرنگ کر کے ایک کو ہلاک اور 8دیگر کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے بعد ازاں دونوں حملہ آوروں کو حراست میں لے لیا۔