کراچی (کامرس رپورٹر)انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کی کمی154.25روپے سے گھٹ کر154.20روپے اور قیمت فروخت 154.35 روپے سے گھٹ کر154.30روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 154.10 روپے اور قیمت فروخت154.40روپے مستحکم رہی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 165.80روپے سے گھٹ کر165.75روپے اور قیمت فروخت167.30روپے سے بڑھ کر 167.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید199.20روپے سے گھٹ کر198 روپے اورقیمت فروخت201.70 روپے سے گھٹ کر200روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.90روپے اور قیمت فروخت 41.10 روپے برقرار رہی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید41.90روپے اور قیمت فروخت42.10روپے مستحکم رہی۔چینی یو آن کی قیمت خرید20روپے اور قیمت فروخت22.50روپے برقرا ررہی ۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مستحکم،انٹربینک میں 5پیسے گر گیا
جمعه 21 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 21 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں