لاہور(کلچرل رپورٹر) ٹاپ ماڈل و اداکارہ سعدیہ خان شادی سے خوفزدہ ہیں جس کا اظہار انہوں نے پرستاروں سے گفتگو کے دوران کیا۔ سعدیہ خان نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر مداحوں سے براہ راست گفتگو کے دوران کہا کہ انہیں اکثر شادی کے بارے میں پوچھا جاتا ہے لیکن میرا خیال میں کہ شادی میں کچھ نہیں رکھا۔