لاہور (نامہ نگارخصوصی) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرکے مراعات نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دیدیا ،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 17ستمبر سے سماعت کرے گا۔