لاہور(جنرل رپورٹر) سرکاری سکولوں میں تعینات ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کیا جائے ۔مسلسل 3 سال خدمات انجام دینے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کیا جائے گا۔