لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ آئمہ بیگ کے منگیتر شہباز شگری کی سابقہ اہلیہ عائشہ لینیا اختر نے رواں برس خاموشی سے دوسری شادی کرلی ۔ماڈل نے اپنی دوسری شادی کی اطلاع مداحوں کو اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی جس میں انہوں نے شادی کی پروقار تقریب کی چند تصاویر شیئر کیں اور ساتھ طویل کیپشن لکھا۔