پشاور(سٹاف رپورٹر)پشاور ہا ئیکورٹ نے اقلیتی رکن اسمبلی بلدیو کمار کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے ، 16 صفحات پر مشتمل فیصلے کے مطابق عدالت عالیہ پشاور نے سپیکرصوبائی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف توہین عدالت درخواست خارج کردی ہے ۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ سپیکرنے عدالت کے احکمات پر عمل کیا لہذ اسپیکر اسمبلی کے خلاف توہین عدالت کا کیس نہیں بنتا ۔