کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کا بینہ میں توسیع کا امکان ہے ، آج پیر کے روز مزید 2 وزرا حلف اٹھائیں گے ، نجی ٹی وی کے مطابق آج بلوچستان کا بینہ میں توسیع ہوگی اورمزید 2 وزیر حلف اٹھائیں گے ۔