لاہور(کلچرل رپورٹر)ترکش فنکار اب پاکستانی ڈراموں میں جلوا گر ہونگے ،ترک پروڈکشن ہائوس ’تکدن فلمز‘ اور پاکستانی فلم ہائوس ’انصاری فلمز‘ نے نومبر 2020 میں مشترکہ پروڈکشن کے تحت ڈرامہ بنانے سے متعلق معاہدہ کیا تھاجبکہ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے بھی تصدیق کی تھی کہ مشترکہ طور پر ’ترک لالا‘ نامی ڈرامہ بنانے سے متعلق معاہدہ ہوا ہے ، جس کا پہلا سیزن 2023 تک ریلیز کیا جائے گا۔ریما خان کی عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید سے ملاقاتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بھی ’ترک لالا‘ کا حصہ ہوں گی، تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
ترکش فنکار اب پاکستانی ڈراموں میں جلوہ گر ہونگے
جمعرات 25 فروری 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ترکش فنکار اب پاکستانی ڈراموں میں جلوا گر ہونگے ،ترک پروڈکشن ہائوس ’تکدن فلمز‘ اور پاکستانی فلم ہائوس ’انصاری فلمز‘ نے نومبر 2020 میں مشترکہ پروڈکشن کے تحت ڈرامہ بنانے سے متعلق معاہدہ کیا تھاجبکہ ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے بھی تصدیق کی تھی کہ مشترکہ طور پر ’ترک لالا‘ نامی ڈرامہ بنانے سے متعلق معاہدہ ہوا ہے ، جس کا پہلا سیزن 2023 تک ریلیز کیا جائے گا۔ریما خان کی عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید سے ملاقاتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بھی ’ترک لالا‘ کا حصہ ہوں گی، تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 25 فروری 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں