لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اور ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازکے بیٹے جنیدصفدرکی نسبت طے ہوگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جنیدصفدرکی منگیترسابق سینیٹرسیف الرحمان کی صاحبزادی ہیں۔