لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نشترکالونی اعظم چوک پر دکان میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 25سالہ اشفاق جاں بحق ہوگیا،ایک زخمی ہوگیا،ریسکیوذرائع کے مطابق دونوں افرادآگ لگنے کے وقت دکان میں سو رہے تھے ،آگ پر قابو پالیا گیا،زخمی لڑکاجنرل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔