اسلام آباد ( آن لائن )دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 45.58 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی درآمدات 23.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 16.4 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح نومبر 2019 کے مقابلہ میں دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی ملکی درآمدات میں 7.5 ملین ڈالر یعنی 45.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
خام روئی کی درآمدات میں 45.58 فیصد اضافہ
منگل 21 جنوری 2020ء
اسلام آباد ( آن لائن )دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 45.58 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی درآمدات 23.9 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ نومبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 16.4 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح نومبر 2019 کے مقابلہ میں دسمبر 2019 کے دوران خام روئی کی ملکی درآمدات میں 7.5 ملین ڈالر یعنی 45.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 21 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں