لاہور(کلچرل رپورٹر)ماڈل و اداکارہ افراح خان نے اپنی سالگرہ منائی جبکہ انہوں نے اپنا نیا پروڈکشن ہاوس ٹیلنٹ ایجنسی بنالی مقامی فارم ہاوس منعقدہ سالگرہ تقریب میں میوزک کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ اس موقع پر معروف ٹک ٹاکر علی خان حیدر آبادی ،خرم ریاض، اسمہ عباس، فاریہ ،شیزا، سمیت دیگر نے شرکت کی ۔