لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹر یاسر نواز کی فلم’’چکر‘‘ مزید تعطل کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ ایک بار پھر اس کا ہیرو تبدیل کردیا گیا ہے ۔ فلم میں لیڈ رول کے لئے سب سے پہلے فیروز خان کو فائنل کیا گیا تھا جنہوں نے بعض وجوہات کی بنا پر کام سے انکار کردیا تو ان کی جگہ بلال اشرف سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے فلم کی ہیروئین ماورا حسین کے ساتھ کام کرنے سے ہی انکار کردیا جس کے بعد عمران عباس کو کاسٹ کیا گیا لیکن اب عمران عباس نے بھی فلم سے علیحدگی اختیار کر لی ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آئی۔
ڈائریکٹر یاسر نواز کی فلم ’’چکر‘‘ مزید تعطل کا شکار
هفته 22 فروری 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹر یاسر نواز کی فلم’’چکر‘‘ مزید تعطل کا شکار ہوگئی ہے کیونکہ ایک بار پھر اس کا ہیرو تبدیل کردیا گیا ہے ۔ فلم میں لیڈ رول کے لئے سب سے پہلے فیروز خان کو فائنل کیا گیا تھا جنہوں نے بعض وجوہات کی بنا پر کام سے انکار کردیا تو ان کی جگہ بلال اشرف سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے فلم کی ہیروئین ماورا حسین کے ساتھ کام کرنے سے ہی انکار کردیا جس کے بعد عمران عباس کو کاسٹ کیا گیا لیکن اب عمران عباس نے بھی فلم سے علیحدگی اختیار کر لی ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آئی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 22 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں