لاہور (شوبز ڈیسک) ایسا کون ہوگا جو یہ نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ہمیشہ خوبصورت نظر آئے اور اسے اچھا دکھنے کے لیے کسی میک اپ کی ضرورت نہ پڑے؟ پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورت کے راز چاہنے والوں کو بتا دیئے۔حریم فاروق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی خوبصورت چکمتی جلد کا کیا راز ہے؟ اداکارہ نے جواب دیا ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پرمسکراہٹ۔انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر سے متعلق کہا کہ تصویر میں اچھا نظر آنے کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔ اداکارہ نے مداحوں کو ان ٹوٹکوں کو آزمانے کا مشورہ دیا ۔
اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورتی کے راز بتا دیئے
بدھ 19 فروری 2020ء
لاہور (شوبز ڈیسک) ایسا کون ہوگا جو یہ نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ہمیشہ خوبصورت نظر آئے اور اسے اچھا دکھنے کے لیے کسی میک اپ کی ضرورت نہ پڑے؟ پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورت کے راز چاہنے والوں کو بتا دیئے۔حریم فاروق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی خوبصورت چکمتی جلد کا کیا راز ہے؟ اداکارہ نے جواب دیا ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پرمسکراہٹ۔انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر سے متعلق کہا کہ تصویر میں اچھا نظر آنے کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔ اداکارہ نے مداحوں کو ان ٹوٹکوں کو آزمانے کا مشورہ دیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 19 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں