لاہور( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا پنجاب کے ڈپٹی ہیڈ مرزا ارشد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ہر کارکن نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے ۔لیگی کارکن پارٹی قیادت کے ہر فیصلے پر لبیک کہیں گے ۔