اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک سعودیہ مشاورتی عمل میں شریک رہے اور پاک سعودیہ سٹریٹجک تعلقات میں اہم کردار ادا کیا،جنرل قمرجاوید باجوہ نے اگست 2018میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، دورے کے دوران آرمی چیف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔