لاہور،پشاور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،نیوز رپورٹر) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بالائی / وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، مغربی ہواؤں کاسلسلہ آج بدھ کی رات کو ملک کے مغربی اور بالائی علاقو ں میں داخل ہو گااورہفتہ تک مو جود رہے گا۔ جس کے باعث بدھ (رات) سے اتوار کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان ،چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، کوہاٹ ،بنوں، پشاور ، کرم ،وزیر ستان، اسلام آباد ، راولپنڈی،مری ، اٹک ،چکوال میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔بدھ(رات) سے ہفتہ کے روز تک جہلم ،سرگودھا، بھکر ، خوشاب ، میانوالی،گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ،لاہور، قصور،فیصل آباد ،ڈیرہ غازی خان،ملتان، بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان اورجھنگ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے ، بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ،جمعرات اور جمعہ کے دوران کوئٹہ،ژوب،سبی، کوہلو، نوکنڈی، دالبندین، قلات، زیارت، ہرنائی،چمن، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔
روزہ داروں کیلئے خوشخبری، آج سے ہفتے تک بارشوں کی پیشگوئی
بدھ 14 اپریل 2021ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 14 اپریل 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں