لاہور (اپنے خبر نگار سے ) سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تقررو تبا دلوں کے حوالے سے گئی آن لائن ایپلی کیشن میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں تیسری بار توسیع کر دی گئی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے آن لائن درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ کی بنا کسی وجوہات کے ایک بار پھر توسیع دیتے ہو ئے 27مئی سے بڑھا کر 3جون تک کر دی ہے ۔