اسلام آباد ( شوبز ڈیسک) اداکار شان شاہد نے وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔اداکارہ وینا ملک چھاتی کی بیماری فبروڈینوما کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں اوران کی کامیاب سرجری بھی ہو گئی ہے جس پر شان شاہد کی ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے جس پر وینا ملک نے ان کا شکریہ ادا کیا۔