لاہور( این این آئی) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے دورہ لاہور کے دوران بھی پاکستانی ثقافت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شلوارقمیض زیب تن کی ۔ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بادشاہی مسجد آمد پرسبزرنگ کا لباس پہنا اور سر پردوپٹہ بھی اوڑھ رکھا تھا۔