لاہور(کلچرل رپورٹر)ماضی کے مقبول ترین ڈرامے تنہائیاں میں ’زویا‘ اور ’سنیا‘ کا لازوال کردار ادا کرنے والی شہناز شیخ اور مرینہ خان جلد پی ٹی وی کے ایک شو میں 35 برس بعد ساتھ شرکت کریں گی۔مقبول ترین اداکارائیں عاصم یار ٹوانہ کے پی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ٹاک شو سٹار این سٹائل میں ساتھ نظر آئیں گی۔میزبان کے مطابق دونوں اداکاراؤں کو ان کے چاہنے والے جلد اپنی ٹی وی سکرین پر ساتھ دیکھیں گے ۔
شہناز شیخ اور مرینہ خان 35 سال بعد اکٹھی نظر آئیں گی
اتوار 13 جون 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ماضی کے مقبول ترین ڈرامے تنہائیاں میں ’زویا‘ اور ’سنیا‘ کا لازوال کردار ادا کرنے والی شہناز شیخ اور مرینہ خان جلد پی ٹی وی کے ایک شو میں 35 برس بعد ساتھ شرکت کریں گی۔مقبول ترین اداکارائیں عاصم یار ٹوانہ کے پی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ٹاک شو سٹار این سٹائل میں ساتھ نظر آئیں گی۔میزبان کے مطابق دونوں اداکاراؤں کو ان کے چاہنے والے جلد اپنی ٹی وی سکرین پر ساتھ دیکھیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 جون 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں