لاہور(شوبز ڈیسک) خوبرو ماڈل ،اداکارہ و پرفارمربیا خان نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر کے آغا زپر ایسی کوئی غلطی نہیں کرناچاہتی جس سے ساری زندگی پچھتانا پڑے ، بیا خان نے کہا کہ ان کوبہت سے پراجیکٹس کی آفرز ہیں لیکن اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت کے بعد کام کرنے کی حامی بھروں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے شعبے میں نئے آنے والوں کو ورغلانے والے بہت ہوتے ہیں لیکن ہاتھ پکڑ کر منزل دکھانے والا کوئی نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا ان دنوں ملبوسات کے کچھ کمرشلزمیں بے حدمصروف ہوں اورجلدہی ان کو مکمل کرلیا جائے گا۔بیا خان نے کہا ہے کہ میں نے سفارش کی بنیاد پر نہیں بلکہ اپنی محنت کے بل بوتے پر شوبزمیں نام پیدا کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ مجھے اچھے اور مخلص لوگ اچھے لگتے ہیں، جھوٹ بولنے والوں سے کوسوں دور رہتی ہوں ، زندگی میں ہمیشہ سچ بولا اور لوگوں سے بھی سچ سننا پسند ہے اگر کوئی دھوکے سے مجھے بے وقوف بنانے کی کوشش کرتا ہے تو مجھے شدید غصہ آتا ہے ۔
شوبزمیں ہاتھ پکڑکرمنزل دکھانے والا کوئی نہیں:بیا خان
پیر 24 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 24 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں