لاہور(سٹاف رپورٹر) اتحا د بین المسلمین کے مرکزی رہنما مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ روزہ پر امن معا شرے کی تر غیب کہلا تا ہے ، ر سو ل اکرم ؐ کا ار شادہے جو تم سے جھگڑا کر ے تم اسے کہہ دو میں رو زے سے ہوں،عشرہ مغفر ت شرو ع ہو چکا ہے اس عشرے میں ہمیں اپنی اور پوری امت کی مغفر ت کی بھیک ما نگنا چاہیے اور روزہ کی اصل روح کو سمجھنا چاہیے ۔