لاہور( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ علیزے شاہ کا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہونے لگا،پاکستانی اداکارائیں ڈراموں، فلموں اور فیشن شوٹ کے دوران کرداروں کی مناسبت سے طرح طرح کے ہیئر سٹائل بناتی ہیں جس سے خواتین کو رہنمائی بھی ملتی ہے اور لوگ انہیں پسند بھی کرتے ہیں۔