مری(نمائندہ 92 نیوز) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی فیملی کے ہمراہ مری پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھڑیال پہنچے اور وہاں سے صرف تین گاڑیوں کے ساتھ بغیر کسی پروٹوکول کے گورنمنٹ ہائوس کشمیر پوائنٹ مری پہنچے ،وزیر اعظم مری میں ایک دن قیام کریں گے ۔
عمران کی وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار فیملی کے ہمراہ مری آمد بغیر پروٹوکول گورنمنٹ ہائوس پہنچے
منگل 10 ستمبر 2019ء
مری(نمائندہ 92 نیوز) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی فیملی کے ہمراہ مری پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھڑیال پہنچے اور وہاں سے صرف تین گاڑیوں کے ساتھ بغیر کسی پروٹوکول کے گورنمنٹ ہائوس کشمیر پوائنٹ مری پہنچے ،وزیر اعظم مری میں ایک دن قیام کریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 10 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں