نیویارک (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے شائقین کو حیران کردیا۔فاسٹ اینڈ فیوریس کی فلم سیریز میں میں کافی کچھ حقیقت ہوتا ہے ،گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہیں۔ ایکشن اور تھرل فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے اور فلم کو 25 جون کو ریلیز ہونا ہے ۔فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جا چکی ہے اور آخری بار اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے ۔
’’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘‘ کی شوٹنگ ، مناظر دیکھ کر شائقین حیران
بدھ 12 مئی 2021ء
نیویارک (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریس9‘‘ کی شوٹنگ کے مناظر نے شائقین کو حیران کردیا۔فاسٹ اینڈ فیوریس کی فلم سیریز میں میں کافی کچھ حقیقت ہوتا ہے ،گاڑیوں کی تباہی اور خطرناک ایکشنز کی مشکل فلمبندی کو دیکھ کر شائقین حیران ہیں۔ ایکشن اور تھرل فلم ’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا نیا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے اور فلم کو 25 جون کو ریلیز ہونا ہے ۔فلم کی ریلیز کورونا وائرس کی وجہ سے کئی بار ملتوی کی جا چکی ہے اور آخری بار اس کی ریلیز کی حتمی تاریخ 25 جون بتائی گئی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 12 مئی 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں