لاہور (کلچرل رپورٹر) فور ٹوٹو ٹیلینٹ فیشن ٹی وی فلم پروڈکشن کے زیر اہتمام شارٹ کورسز کرنے والے نوجوان فیشن ڈیزائنر ڈائریکٹر اور اینکرز میی سرٹیفیکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔فور ٹو ٹو فلم ڈرامہ ٹیلنٹ پروڈکشن کے زیر اہتمام نئے ہنر مند نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں فیشن ڈیزائنر حنا سلمان،سلمان حسن ،سید مراد کاظمی،مائرہ بٹ ، ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور حنا نیازی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔