فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) واسا نے ڈیم فنڈ کے لئے رقم جمع نہ کرانے والی بیوریجز و منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپریم کورٹ کی طرف سے تمام بیوریجز اور منرل واٹر کمپنیوں کو فی ڈیڑھ لیٹر ایک روپیہ ڈیم فنڈ ادا کرنے کا حکم جاری کیاگیا تھا ، فیصل آباد میں 10 ملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیاں ہیں ۔