لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے خامس سعید بٹ کی سربراہی میں لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد سے ملاقات کی اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وفد میں احد امین ملک چیئر مین ، خواجہ محمد الیاس صدر، احسن رضا شیخ سیکریٹری جنرل، خامس سعید بٹ، بائو محمد بشیر ، ذیشان سہیل ملک، محمد اجمل، سمیع اﷲ بٹ اوراظہر محمود شیخ شامل تھے ۔
آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کی عرفان اقبال شیخ ودیگر کو مبارکباد
منگل 08 اکتوبر 2019ء
لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے خامس سعید بٹ کی سربراہی میں لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد سے ملاقات کی اور ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وفد میں احد امین ملک چیئر مین ، خواجہ محمد الیاس صدر، احسن رضا شیخ سیکریٹری جنرل، خامس سعید بٹ، بائو محمد بشیر ، ذیشان سہیل ملک، محمد اجمل، سمیع اﷲ بٹ اوراظہر محمود شیخ شامل تھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 08 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں