لاہور( کلچرل رپورٹر) ڈالر گرل ان ایکشن ،ایان علی پانچ سال بعد شوبز انڈسٹری میں واپسی ایان علی نے اپنی البم نتھنگ لائیک ایوری تھنگ کے آڈیو گانے ریلیز کردیے ایان علی نے سوشل میڈیا پر اپنے میوزک البم کو ریلیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی آڈیو سونگ جاری کئے جلد ان گانوں کی ویڈیو ریلیز کی جائے گی ۔ ایان علی نے اس سے قبل البم کے کور شوٹ کی ویڈیو جاری کی تھی ایان علی کی شوبز واپسی پر ان کے مداحوں نے ان بھرپور ویلکم کیا ہے ۔