لاہور(نیٹ نیوز)اداکارہ نادیہ جمیل نے جشن آزادی کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے قو م کو 14 اگست کی مبارکباد دی ہے ،انہوں نے کہا کہ زندگی کا مطلب کبھی آسان نہیں ، لیکن امن ، محبت اور سخاوت اسے بہت آسان بنا دیتا ہے اور ہماری نعمتوں پر مرکوز رہتا ہے ! روشنی پھینک دو اور یہ آپ پر چمک اٹھے گی۔