عارف والا (اے پی پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی اہلیہ مریم جناح کا119 واں یوم پیدائش اور90 واں یوم وفات 20 فروری کو منایاجائے گا مریم جناح قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی دوسری اہلیہ تھیں جو 20فروری1900 کو پیداہوئیں اور 20فروری کو ہی29 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔