لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ مریم نفیس نے اپنی 24ویں سالگرہ کی تصا ویر شیئر کردیں ۔ اداکارہ کی سالفرہ کی اس تقریب میں شوبز کی نامور شخصیات نے شرکت کی جن میں ان کے بہترین دوست اداکار جنید خان اور منشاء پاشا شامل ہیں۔ اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس موقع پر اپنے گھر والے ے اد آرہے ہیں کہ وہ ان کے پاس نہیں ہیں لیکن وہ خوش قسمت ہیں کہ خدا نے انہیں بہترین دوستوں سے نوازا ہے ۔ اداکارہ ڈرامہ ’’ منافق ‘‘میں مرکزی کردار اداکر رہی ہیں جسے شائقین میں بہت سراہا جارہا ہے ۔