لاہور (کلچرل رپورٹر )معروف اداکار احسن خان نے چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی۔چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں احسن خان کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔احسن خان چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کے ایمبیسڈر بھی ہیں۔چلڈرن لٹیریچر فیسٹیول میں موجود بچے احسن خان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے ۔
معروف اداکار احسن خان کی چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں شرکت
هفته 10 اگست 2019ء
لاہور (کلچرل رپورٹر )معروف اداکار احسن خان نے چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کی۔چلڈرن لٹریچر فیسٹیول میں احسن خان کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔احسن خان چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کے ایمبیسڈر بھی ہیں۔چلڈرن لٹیریچر فیسٹیول میں موجود بچے احسن خان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 10 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں