ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں بلیل کیمپ میں رہائش پذیر چینی شہری تنگ چو موٹر وے پر کا م کر رہا تھا کہ رولر نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،بعد ازاں نجی ہسپتال میں ہلاک ہو گیا ،لاش نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ۔
ملتان میں موٹروے پر کام کرتا چینی شہری رولر کی ٹکر سے ہلاک،لاش سردخانے منتقل
هفته 19 مئی 2018ء
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں بلیل کیمپ میں رہائش پذیر چینی شہری تنگ چو موٹر وے پر کا م کر رہا تھا کہ رولر نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،بعد ازاں نجی ہسپتال میں ہلاک ہو گیا ،لاش نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 19 مئی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں