لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہورا عظم چوہدری وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 10ارب کی لاگت سے ہنر مند نوجوان پروگرام کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت چار سالوں میں نوجوانوں کو کاروبار کیلئے 30ارب روپے کی خطیر رقم آسان شرائط پر فراہم کی جائے گی۔پروگرام کے تحت بیمار صنعتی یونٹس، تباہ حال کمپنیوں کی بحالی ،نوجوانوں کو آسان قرضے کی فراہمی سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔