لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ڈپٹی کمشنر لاہور نے کمشنر کو بادامی باغ منڈی کی منتقلی کی سفارش کر دی ہے ۔ اس حوالے سے سفارشات کمشنر لاہور ڈویژن کو بھیجوا دی گئی ہیں ، جس میں کہا گیا کہ منڈی کی لکھر ڈہر میں موجود ایک ہزار 98کنال اراضی پر منتقل کر نے کے لئے اقدامات شروع کیے گئے ۔