لاہور(اپنے رپورٹر سے ) پی ایچ اے کی جانب سے موسم کی خرابی کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے جشن بہاراں میلے کی افتتاحی تقریب ملتوی کر دی ہے ۔ تقریب آج کی بجائے پیر کو جیلانی پارک میں ہو گی۔ جشن بہاراں کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کریں گے ۔