لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مہک نور کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی مستحق خاندانوں میں عید الفطر کی مناسبت سے گفٹس تقسیم کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لئے عید الفطر کی مناسبت سے مختلف اشیاء پر مبنی عید گفٹ تیار کر کے تقسیم کئے گئے ۔مہک نور کا کہناہے کہ صرف میں ہی نہیں جو بھی کمزور طبقات کی مدد کرتا ہے۔