اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی و وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر جاری ہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں گوادر کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہاکہ 230 ملین ڈالر لاگت کا ائیر پورٹ کا میگا منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا۔
ائیرپورٹ منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ:عاصم باجوہ
اتوار 05 جولائی 2020ء
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی و وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر جاری ہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں گوادر کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہاکہ 230 ملین ڈالر لاگت کا ائیر پورٹ کا میگا منصوبہ گوادر کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 05 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں