لاہور(اپنے رپورٹر سے )واسا ملازمین کا عید الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر سات ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے شعبہ ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الاؤنس میں اضافہ یو نین کی استدعا پر کیا گیا ہے ۔