اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان گزشتہ روز لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے ۔
وزیراعظم عمران خان کے صاحبزاد ے قاسم اور سلیمان اسلام آباد پہنچ گئے
پیر 17 جون 2019ء
اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان گزشتہ روز لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 17 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں